Blog
Your blog category
Your blog category
پاکستان: پاک قوم کا آبائی وطن” یہ چودھری رحمت علی کی انگلش کتاب “Pakistan:The Fatherland of the Pak Nation”کااردو ترجمہ ہے جو اقبال الدین احمد نے کیا ہے۔انگلش کتاب کو اول اول 1935ء اور پھر1939ء میں چودھری رحمت علی نےسائیکلو اسٹائل میں شائع کیا تھا جبکہ تیسرے ایڈیشن پر15 نومبر Read more…
کیمبرج میں چودھری رحمت علی کی رہائش گاہ (16) مانتیگو روڈ کیمبرج) اس ایڈریس سےچودھری صاحب نے اپنے پمفلٹ اور کتابیں شائع کیں۔ ۔ )کیمبرج میں چودھری رحمت علی کی رہائش گاہ (16) مانتیگو روڈ کیمبرج) اس ایڈریس سےچودھری صاحب نے اپنے پمفلٹ اور کتابیں شائع کیں۔ ۔ ) کیمبرج Read more…
عمانویل کالج کیمبرج انگلستان جہاں چودھری رحمت علی زیر تعلیم رہے
رتن چند روڈ لاہور پر (نزد مسجد مائی لاڈو) چودہری رحمت علی کی رہائش گاہ، جہاں چودہری صاحب 1923 سے 1930 تک مقیم رہے۔
اسلامیہ کالج ریلوے روڈ لاہور، جہاں چودھری رحمت علی 13۔ 1912ء سے 1918ء تک زیر تعلیم رہے
(گروپ فوٹو نومبر ۱۹۳۱)چودھری رحمت علی ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کے ساتھ
میرے دیس آزاد ریاست جموں کشمیر ضلع باغ میں واقع #گنگاچوٹی کا ایک خوبصورت منظر اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں