اخبار کشمیر گزٹ میں اسٹنٹ ایڈیٹر کی حیثیت سے اپنے کیئریر کا آغاز کیا۔ آپ نے ” پاکستان دی فادر لینڈ آف پاک نیشن” ، ” مسلم ازم” اور ” انڈس ازم ” وغیرہ کتابچے بھی لکھے۔ چوہدری رحمت علی ایچی سن کالج لاہور میں لیکچرار مقرر ہوئے اور جیفس کالج میں بھی ملازمت کی۔ آپ نے بعض
اخباروں میں ملازمت بھی اختیار کی۔
1933ء میں آپ نے لندن میں پاکستان نیشنل موومنٹ کی بنیاد رکھی۔ 28 جنوری، 1933 ء، جب وہ کیمبرج یونیورسٹی میں پڑھتے تھے ” اب یا پھر کبھی
Now Or Never(( “نہیں Now کے عنوان سے چار صفحات پر آفاق کتابچہ جاری کیا۔ جو تحریک پاکستان کے قلعے کی آہنی دیوار ثابت ہوا۔ اور بر صغیر کے مسلمانان و دیگر اقوام لفظ ” پاکستان” سے آشنا ہوئے ۔ آپ کے مطابق آپ نے یہ نام پنجاب (پ) افغانیہ (۱) کشمیر (ک) سندھ (س) اور
بلوچستان ( تان) سے اخذ کیا جہاں مسلمان 1200 سال سے آباد ہیں۔ 1935ء میں آپ نے ایک ہفت روزہ اخبار “پاکستان” کیمبرج سے جاری کیا
Categories: Blogch rehmat ali
0 Comments