-
کیمبرج میں چودھری رحمت علی کی رہائش گاہ (16) مانتیگو روڈ کیمبرج) اس ایڈریس سےچودھری صاحب نے اپنے پمفلٹ اور کتابیں شائع کیں۔ ۔ )
-
عمانویل کالج کیمبرج انگلستان جہاں چودھری رحمت علی زیر تعلیم رہے
-
رتن چند روڈ لاہور پر (نزد مسجد مائی لاڈو) چودہری رحمت علی کی رہائش گاہ، جہاں چودہری صاحب 1923 سے 1930 تک مقیم رہے۔